Qasida Burda Sharif In Urdu Lyrics Work -

کیا ہوا چلی ہے کاظمہ (ایک مقام) کی طرف سے؟ یا بجلی چمکی ہے اندھیرے میں اضم (ایک اور مقام) سے؟

کیا عاشق (محبت کرنے والا) گمان کرتا ہے کہ محبت چھپی رہ سکتی ہے؟ حالانکہ اس کے بہتے آنسو اور بھڑکتی آگ (درد) اسے ظاہر کر دیتی ہے qasida burda sharif in urdu lyrics

کیا (یہ آنسو) پڑوسیوں کی یاد سے ہیں جو ذی سلم (ایک مقام) میں رہتے تھے؟ تم نے آنسو جو آنکھ سے بہے، خون کے ساتھ ملا دیئے؟ کیا ہوا چلی ہے کاظمہ (ایک مقام) کی

تمہاری آنکھوں کو کیا ہو گیا؟ اگر تم کہو "رک جاؤ" تو وہ بہہ پڑتی ہیں اور تمہارے دل کو کیا ہو گیا؟ اگر تم کہو "ہوش میں آ" تو وہ بے خود ہو جاتا ہے qasida burda sharif in urdu lyrics